🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب المرأة تظاهر
 باب: ظہار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3798 ترقیم الرسالہ : -- 3858
نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ:" عَلَيْهِ كَفَّارَتَانِ".
قبیصہ بن ذویب فرماتے ہیں: ایسے شخص پر دو کفاروں کی ادائیگی لازم ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3858]
ترقیم العلمیہ: 3798
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم:3858، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Sunan al-Daraqutni Hadith 3858 in Urdu