سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3881 ترقیم الرسالہ : -- 3947
نَا نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلانِيُّ ، بِمِصْرَ، نَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، نَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ ، عَنْ مُسْلِمٍ الأَعْوَرِ الْمُلائِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، وَمُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ" سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ عَدَدَ النُّجُومِ، فَقَالَ: أَخْطَأَ السُّنَّةَ، حُرِّمَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ" .
سعید بن جبیر اور مجاہد، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں نقل کرتے ہیں: ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو ستاروں کی تعداد میں اپنی بیوی کو طلاقیں دیتا ہے، تو سیدنا ابن عباس نے فرمایا: ”اس شخص نے سنت کی خلاف ورزی کی اور اس کی بیوی اس کے لیے حرام ہو گئی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3947]
ترقیم العلمیہ: 3881
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15089، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3947، 3948، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11347، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18112»
الرواة الحديث:
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي