🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3933 ترقیم الرسالہ : -- 3999
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الرَّبِيعُ، نَا الشَّافِعِيُّ، نَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا طَلَّقَ الْعَبْدُ امْرَأَتَهُ ثِنْتَيْنِ فَقَدْ حُرِّمَتْ عَلَيْهِ، حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ حُرَّةً كَانَتْ، أَوْ أَمَةً، عِدَّةُ الْحُرَّةِ ثَلاثُ حِيَضٍ، وَعِدَّةُ الأَمَةِ حَيْضَتَانِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب غلام اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دے، تو وہ عورت اس پر حرام ہو جاتی ہے، جب تک وہ دوسری شادی کر کے (بیوہ یا مطلقہ) نہ ہو جائے، خواہ عورت آزاد ہو یا کنیز ہو، تاہم آزاد عورت کی عدت تین حیض، جبکہ کنیز کی عدت دو حیض ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3999]
ترقیم العلمیہ: 3933
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1135، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2079، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15266، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3994، 3995، 3996، 3997، 3998، 3999، 4000، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18562، 19102»
«قال الدارقطني: صحح الموقوف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 428)»

الحكم على الحديث: موقوف صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan al-Daraqutni Hadith 3999 in Urdu