سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3934 ترقیم الرسالہ : -- 4000
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِي الأَمَةِ تَكُونُ تَحْتَ الْحُرِّ تَبِينُ بِتَطْلِيقَتَيْنِ، وَتَعْتَدُّ حَيْضَتَيْنِ، وَإِذَا كَانَتِ الْحُرَّةُ تَحْتَ الْعَبْدِ بَانَتْ بِتَطْلِيقَتَيْنِ، وَتَعْتَدُّ ثَلاثَ حِيَضٍ" ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، وَابْنُ جُرَيْجٍ، وَغَيْرُهُمَا، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا، وَهَذَا هُوَ الصَّوَابُ. وَحَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَابِتٌ مِنْ وَجْهَيْنِ، أَحَدُهُمَا: أَنَّ عَطِيَّةَ، ضَعِيفٌ، وَسَالِمٌ، وَنَافِعٌ أَثْبَتُ مِنْهُ وَأَصَحُّ رِوَايَةً، وَالْوَجْهُ الآخَرُ أَنَّ عَمْرَو بْنَ شَبِيبٍ، ضَعِيفُ الْحَدِيثِ، لا يُحْتَجُّ بِرِوَايَتِهِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما، ایسی کنیز جو کسی آزاد شخص کی بیوی ہو، اس کے بارے میں یہ فرماتے ہیں: ”وہ دو طلاقوں کے ذریعے بائنہ ہو جائے گی، اور دو حیض عدت بسر کرے گی، اور جب کوئی آزاد عورت کسی غلام کی بیوی ہو، تو وہ دو طلاقوں کے ذریعے بائنہ ہو جائے گی اور تین حیض تک عدت گزارے گی۔“ یہ روایت دیگر راویوں نے بھی، موقوف، روایت کے طور پر نقل کی ہے اور یہی درست ہے کہ ایک اور سند کے ساتھ یہ روایت مرفوع حدیث کے طور پر نقل کی گئی ہے، یہ روایت منکر ہے اور دو حوالوں سے ثابت نہیں ہے، ایک یہ کہ عطیہ نامی راوی ضعیف ہے، جبکہ سالم اور نافع زیادہ ثبت اور صحیح روایت نقل کرنے والے ہیں، دوسرا پہلو یہ ہے کہ عمرو بن شیب، ضعیف الحدیث، ہے، اس کی نقل کردہ روایت سے استدلال نہیں کیا جا سکتا، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4000]
ترقیم العلمیہ: 3934
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1135، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2079، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15266، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3994، 3995، 3996، 3997، 3998، 3999، 4000، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18562، 19102»
«قال الدارقطني: صحح الموقوف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 428)»
«قال الدارقطني: صحح الموقوف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 428)»
الحكم على الحديث: موقوف صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥عبد الله بن نمير الهمداني، أبو هشام عبد الله بن نمير الهمداني ← عبد الله بن عمر العدوي | ثقة صاحب حديث من أهل السنة | |
👤←👥أحمد بن الأزهر العبدي، أبو الأزهر أحمد بن الأزهر العبدي ← عبد الله بن نمير الهمداني | صدوق حسن الحديث |
عبد الله بن نمير الهمداني ← عبد الله بن عمر العدوي