پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3948 ترقیم الرسالہ : -- 4015
نَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ خُرَيْقٍ، عَنْ عَطَاءٍ،" فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ، أَوْ أَنْتِ طَالِقٌ الْبَتَّةَ، أَوْ أَنْتِ طَالِقٌ طَلاقَ حَرَجٍ، قَالَ: أَمَّا قَوْلُهُ أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ فَيَمِينٌ يُكَفِّرُهَا، وَأَمَّا قَوْلُهُ الْبَتَّةَ، وَطَلاقُ حَرَجٍ فَيَدِينُ فِيهِ" .
عطاء فرماتے ہیں: ”جو شخص اپنی بیوی سے یہ کہے: تم مجھ پر حرام ہو، تمہیں طلاق بتا ہے، تمہیں حرج والی طلاق ہے، جہاں تک اس کے یہ کہنے کا تعلق ہے: تم مجھ پر حرام ہو، تو یہ قسم ہے، جس کا وہ شخص کفارہ ادا کرے گا، (یہ طلاق نہیں ہے)، جہاں تک لفظ، طلاق بتا، یا طلاق حرج، استعمال کرنے کا تعلق ہے، تو اس بارے میں اس کی نیت کا اعتبار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4015]
ترقیم العلمیہ: 3948
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1688، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4015، 4058، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11357، 11489، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18501»
Sunan al-Daraqutni Hadith 4015 in Urdu