یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب ما تبقى بعد الفريضة للعصبة
باب
ترقیم العلمیہ : 4016 ترقیم الرسالہ : -- 4087
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصُّورِيُّ ، نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشُّعَيْثِيُّ ، عَنْ زُفَرَ بْنِ وَثِيمَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، أَنَّ زُرَارَةَ بْنَ جُزِيٍّ أَوْ حَزْنٍ - شَكَّ الصُّورِيُّ - قَالَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَتَبَ إِلَى الضَّحَّاكِ بْنِ سُفْيَانَ أَنْ يُوَرِّثَ" مِثْلَهُ. وَرَوَاهُ زُهَيْرُ بْنُ هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ جُزِيٍّ، عَنِ الْمُغِيرَةِ فَذَكَرَهُ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے، وہ بیان کرتے ہیں: زرارہ بن جزئی یا شاید حرن نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے یہ کہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ضحاک بن سفیان کو خط میں یہ لکھا تھا کہ وہ وارث قرار دیں، اس کے بعد حسب سابق روایت ہے۔ اس روایت کو دیگر راویوں نے بھی نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4087]
ترقیم العلمیہ: 4016
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4087، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 5315»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4087 in Urdu
زفر بن وثيمة النصري ← المغيرة بن شعبة الثقفي