🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما تبقى بعد الفريضة للعصبة
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4031 ترقیم الرسالہ : -- 4101
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا، نَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ، نَا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ،" أَنَّ أُمَّ كُلْثُومٍ بِنْتَ عَلِيٍّ، وَابْنَهَا زَيْدًا وَقَعَا فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ، وَالْتَقَتِ الصَّائِحَتَانِ، فَلَمْ يُدْرَ أَيُّهُمَا هَلَكَ قَبْلُ، فَلَمْ تَرِثْهُ وَلَمْ يَرِثْهَا، وَأَنَّ أَهْلَ صِفِّينَ لَمْ يَتَوَارَثُوا، وَأَنَّ أَهْلَ الْحَرَّةِ لَمْ يَتَوَارَثُوا" .
جعفر صادق اپنے والد (محمد باقر) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ام کلثوم اور ان (خاتون) کے صاحبزادے زید (جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے تھے)، یہ دونوں ایک ہی دن انتقال کر گئے، ان کے انتقال کا وقت قریب قریب تھا، یہ پتا نہیں چل سکا کہ ان دونوں میں سے کون پہلے انتقال کر گیا تھا؟ تو وہ خاتون اس بچے کی وارث نہیں بنی اور وہ بچہ اس خاتون کا وارث نہیں بنا، اسی طرح اہل صفین بھی ایک دوسرے کے وارث نہیں بنے تھے، اسی طرح واقعہ حرہ (میں مارے جانے والے لوگ) ایک دوسرے کے وارث نہیں بنے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4101]
ترقیم العلمیہ: 4031
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8101، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 3089، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 240، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12382، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4101»