🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما تبقى بعد الفريضة للعصبة
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4051 ترقیم الرسالہ : -- 4123
نَا نَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ" فِي ابْنَةِ ابْنَةٍ، وَابْنَةِ أُخْتٍ، الْمَالُ بَيْنَهُمَا نِصْفَانِ" ، الصَّوَابُ مِنْ قَوْلِ عَلْقَمَةَ.
علقمہ نے عبدالملک کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ جب کسی شخص کی ایک نواسی ہو اور ایک بھانجی ہو، تو ان دونوں کے درمیان مال نصف نصف تقسیم ہو گا، درست یہ ہے کہ یہ علقمہ کی اپنی رائے ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4123]
ترقیم العلمیہ: 4051
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4123، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«قال الدارقطني: الصواب من قول علقمة، سنن الدارقطني: (5 / 152) برقم: (4123)»

Sunan al-Daraqutni Hadith 4123 in Urdu