سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
44. باب ما روي فى المضمضة والاستنشاق فى غسل الجنابة
باب: غسل جنابت میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
ترقیم العلمیہ : 409 ترقیم الرسالہ : -- 416
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ خَلادٍ ، نا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، نا حَمَّادٌ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. لَمْ يُسْنِدْهُ عَنْ هَذَيْنِ، وَغَيْرُهُمَا. يَرْوِيهِ عَنْهُ، عَنْ عَمَّارٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلا يَذْكُرُ أَبَا هُرَيْرَةَ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے، تاہم اس کی سند میں کچھ اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایک سند میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 416]
ترقیم العلمیہ: 409
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 237، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 445، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 222، 238، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 339، 347، 352، 415، 416، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8003»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 416 in Urdu
عمار بن أبي عمار الهاشمي ← أبو هريرة الدوسي