علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
45. باب النهي عن الغسل بفضل غسل المرأة
باب: عورت کے غسل کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی ممانعت
ترقیم العلمیہ : 410 ترقیم الرسالہ : -- 417
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، نا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ الْمَرْأَةِ، وَالْمَرْأَةُ بِفَضْلِ الرَّجُلِ، وَلَكِنْ يَشْرَعَانِ جَمِيعًا" . خَالَفَهُ شُعْبَةُ.
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”آدمی عورت کے غسل کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرے، یا عورت مرد کے (غسل کے) بچے ہوئے پانی سے غسل کرے، البتہ وہ دونوں ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں۔“ شعبہ نامی راوی نے اس کے برعکس روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 417]
ترقیم العلمیہ: 410
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 374، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 936، 937، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 417، 418، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1564، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 78، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 3741»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 417 in Urdu
عاصم الأحول ← عبد الله بن سرجس المزني