یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب السير
جہاد و غزوات کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4119 ترقیم الرسالہ : -- 4192
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، نَا الْوَاقِدِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّهُ" شَهِدَ حُنَيْنًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْهَمَ لِفَرَسِهِ سَهْمَيْنِ، وَلَهُ سَهْمًا" .
محمد بن یحییٰ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں، وہ غزوہ حنین میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک ہوئے تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھوڑے کو دو حصے دیے تھے اور ان کو ایک حصہ دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4192]
ترقیم العلمیہ: 4119
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4192، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1992»
«قال الزیلعي: والواقدي مجروح، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 413)»
«قال الزیلعي: والواقدي مجروح، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 413)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4192 in Urdu
يحيى بن سهل الأوسي ← سهل بن أبي حثمة الأنصاري