🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
مکاتب کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4177 ترقیم الرسالہ : -- 4253
وَنا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا بُنْدَارٌ، نَا مُحَمَّدٌ، نَا شُعْبَةُ بِهَذَا، قَالَ:" كُنَّا نَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ام ولد کو فروخت کر دیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4253]
ترقیم العلمیہ: 4177
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2202، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5023، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21832، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4252، 4253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 11334، والطيالسي فى ((مسنده)) برقم: 2314»
«‏‏‏‏قال ابن الملقن: في إسناده زيد العمي وحاله معلومة بالضعف، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 758)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Sunan al-Daraqutni Hadith 4253 in Urdu