سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب كيف يكتب الحبس
باب: کس طرح کوئی چیز وقف کی جائے گی؟
ترقیم العلمیہ : 4336 ترقیم الرسالہ : -- 4416
نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أنا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ بِهَذَا، وَقَالَ: فَحَبَسَ أَصْلَهَا لا يُبَاعُ وَلا يُوهَبُ، وَلا يُورَثُ، فَتَصَدَّقَ بِهَا عَلَى الْفُقَرَاءِ، وَالْقُرْبَى، وَالرِّقَابِ، وَفِي الْمَسَاكِينِ، وَابْنِ السَّبِيلِ، وَالضَّيْفِ. وَرَوَاهُ دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: تو انہوں نے اصل زمین کو اپنے پاس رہنے دیا، اس طرح کہ اسے فروخت نہ کیا جائے، اسے ہبہ نہ کیا جائے، اسے وراثت میں تقسیم نہ کیا جائے اور اس کے پھل کو غریبوں، قریبی رشتے داروں، غلاموں کے لیے، مسکینوں کے لیے، مسافروں کے لیے اور مہمانوں کے لیے صدقہ کر دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأحباس/حدیث: 4416]
ترقیم العلمیہ: 4336
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2313، 2737، 2764، 2772، 2773، 2777، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1633،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2483، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2878،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3627، 3629، 3630، 3631، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1375، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 3340، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2396، 2397، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4402، 4403، 4404، 4405، 4406، 4407، 4408، 4409، 4410، 4411، 4412، 4413، 4414، 4415، 4416، 4417، 4418، 4419، 4420، 4425، 4426، 4427، 4428، 4429، 4430، 4431، 4432، 4433، 4434، 4435، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4698، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 667، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21333»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4416 in Urdu
أزهر بن سعد الباهلي ← عبد الله بن عون المزني