🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب الشفعة
باب: حق شفعہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4515 ترقیم الرسالہ : -- 4596
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، قَالا: نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، نَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّوَاسِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ ثُمَامَةَ، قَالَ: زَعَمُوا أَنَّ حُذَيْفَةَ عَرَفَ جَمَلا لَهُ سُرِقَ فَخَاصَمَ فِيهِ إِلَى قَاضِي الْمُسْلِمِينَ، فَصَارَتْ عَلَى حُذَيْفَةَ يَمِينٌ فِي الْقَضَاءِ، فَأَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَ يَمِينَهُ، فَقَالَ:" لَكَ عَشَرَةُ دَرَاهِمَ، فَأَبَى، فَقَالَ: لَكَ عِشْرُونَ، فَأَبَى، قَالَ: فَلَكَ ثَلاثُونَ، فَأَبَى، فَقَالَ: لَكَ أَرْبَعُونَ، فَأَبَى، فَقَالَ حُذَيْفَةُ : اتْرُكْ جَمَلِي، فَحَلَفَ أَنَّهُ جَمَلُهُ مَا بَاعَهُ، وَلا وَهَبَهُ" .
حسان بن ثمامہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اپنا اونٹ پہچان لیا جو چوری ہو گیا تھا۔ وہ اس بارے میں مقدمہ لے کر مسلمانوں کے قاضی کے پاس پہنچے تو عدالتی فیصلے کے تحت سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کو قسم اٹھانی تھی، تو انہوں نے اپنی قسم کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا: میں تمہیں دس درہم دیتا ہوں، اس نے انکار کیا، انہوں نے کہا: میں تمہیں بیس درہم دیتا ہوں، اس نے انکار کیا، انہوں نے کہا: میں تمہیں تیس درہم دیتا ہوں، اس نے انکار کیا، انہوں نے کہا: میں تمہیں چالیس درہم دیتا ہوں، اس نے انکار کیا تو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بولے: تم میرے اونٹ کو چھوڑ دو، پھر انہوں نے قسم اٹھائی کہ یہ ان کا اونٹ ہے، جسے انہوں نے نہ تو فروخت کیا ہے اور نہ ہی کسی کو ہبہ کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4596]
ترقیم العلمیہ: 4515
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20771، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4596، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 16055، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 20978»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حذيفة بن اليمان العبسي، أبو عبد اللهصحابي
👤←👥الأسود بن قيس العبدي، أبو قيس
Newالأسود بن قيس العبدي ← حذيفة بن اليمان العبسي
ثقة
👤←👥أحمد بن العباس البغوي، أبو الحسن
Newأحمد بن العباس البغوي ← الأسود بن قيس العبدي
ثقة
👤←👥إسماعيل بن العباس الوراق، أبو علي
Newإسماعيل بن العباس الوراق ← أحمد بن العباس البغوي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 4596 in Urdu