🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب الشفعة
باب: حق شفعہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4514 ترقیم الرسالہ : -- 4595
نَا نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نَا أَبِي، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: كَانَ بَيْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، وَبَيْنَ مُعَاذِ بْنِ عَفْرَاءَ، دَعْوَى فِي شَيْءٍ فَحَكَّمَا أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ، فَقَصَّ عَلَيْهِ عُمَرُ، فَقَالَ أُبَيٌّ:" اعْفُ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، فَقَالَ: لا تَعِفْنِي مِنْهَا إِنْ كَانَتْ عَلَيَّ، قَالَ: قَالَ أُبَيٌّ: فَإِنَّهَا عَلَيْكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَ: فَحَلَفَ عُمَرُ، ثُمَّ أَتُرَانِي قَدْ أَسْتَحِقُّهَا بِيَمِينِي، اذْهَبِ الآنَ فَهِيَ لَكَ" .
محمد نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب اور سیدنا معاذ بن عفراء کے بارے میں کسی چیز کے درمیان اختلاف ہو گیا، ان دونوں حضرات نے سیدنا ابی بن کعب کو ثالث مقرر کیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں پورا واقعہ سنایا، سیدنا ابی بولے: تم امیر المؤمنین کو معاف کر دو، انہوں نے کہا: اگر یہ ادائیگی مجھ پر لازم ہے، تو آپ مجھے ہرگز معاف نہ کریں۔ تو سیدنا ابی بن کعب بولے: اے امیر المؤمنین! یہ ادائیگی آپ پر لازم ہے۔ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے قسم اٹھائی اور بولے: میرے قسم اٹھانے کی وجہ سے میں اس سے بری الذمہ ہو گیا ہوں، تم یہ چیز لے جاؤ یہ تمہاری ہوئی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4595]
ترقیم العلمیہ: 4514
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4595، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 15944»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥معاذ بن المثنى العنبري، أبو المثنى
Newمعاذ بن المثنى العنبري ← عمر بن الخطاب العدوي
ثقة
👤←👥دعلج بن أحمد السجستاني، أبو محمد
Newدعلج بن أحمد السجستاني ← معاذ بن المثنى العنبري
ثقة مأمون