🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب من الشهادات
باب: گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4524 ترقیم الرسالہ : -- 4605
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُبَشِّرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ، نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَالِدًا، يَذْكُرُ عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ شُرَيْحٌ،" يُجِيزُ شَهَادَةَ كُلِّ مِلَّةٍ عَلَى مِلَّتِهَا، وَلا يُجِيزُ شَهَادَةَ الْيَهُودِيِّ عَلَى النَّصْرَانِيِّ، وَلا النَّصْرَانِيِّ عَلَى الْيَهُودِيِّ، إِلا الْمُسْلِمِينَ فَإِنَّهُ كَانَ يُجِيزُ شَهَادَتَهُمْ عَلَى الْمِلَلِ كُلِّهَا" .
شعبی بیان کرتے ہیں کہ قاضی شریح کسی مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کی گواہی اسی مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کے خلاف قبول کر لیتے تھے، وہ عیسائی کے خلاف یہودی کی، یا یہودی کے خلاف عیسائی کی گواہی کو قبول نہیں کرتے تھے۔ البتہ مسلمانوں کا مسئلہ مختلف تھا، کیونکہ وہ کسی بھی مسلمان کی گواہی دوسرے تمام مذاہب کے خلاف قبول کر لیتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4605]
ترقیم العلمیہ: 4524
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20694، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4605»


Sunan al-Daraqutni Hadith 4605 in Urdu