الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. بَابٌ مِنَ الشَّهَادَاتِ
باب: گواہی کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4526 ترقیم الرسالہ : -- 4607
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ مَرْوَانَ ، نَا جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ ، نَا أَبِي ، نَا شَعْوَذُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ: قَالَ كَعْبُ بْنُ عَاصِمٍ الأَشْعَرِيُّ : إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى أَجَارَنِي عَلَى أُمَّتِي مِنْ ثَلاثٍ: لا يَجُوعُوا، وَلا يَسْتَجْمِعُوا عَلَى ضَلالٍ، وَلا تُسْتَبَاحُ بَيْضَةُ الْمُسْلِمِينَ" .
سیدنا کعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت کے حوالے سے مجھے تین چیزوں کی پناہ عطا کر دی ہے: وہ لوگ بھوکے نہیں رہیں گے، وہ لوگ گمراہی پر متفق نہیں ہوں گے اور وہ لوگ سرے سے ختم نہیں ہوں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4607]
ترقیم العلمیہ: 4526
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4607، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4607 in Urdu
خالد بن معدان ← أبو مالك الأشعري