الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4550 ترقیم الرسالہ : -- 4631
نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا سَهْمُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو هِشَامٍ ، نَا عِمْرَانُ بْنُ أَبَانَ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ سَيَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالْمَجَّةُ مِنْهُ حَرَامٌ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ کرے اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے، جس کا پیالہ نشہ کر دے اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4631]
ترقیم العلمیہ: 4550
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 242، برقم: 5585، 5586، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 2001، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1495، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5345، 5371، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5596، 5597، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3682، 3687، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1863، 1866، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3386، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4628، 4631، 4637، 4638، 4639، 4656، 4657، 4658، 4659، 4660، 4661، 4662، 4663، 4664، 4665، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24716، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 283، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24207، 24209»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
القاسم بن محمد التيمي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق