🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4553 ترقیم الرسالہ : -- 4635
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، أَنَّهُ ذُكِرَ عِنْدَهُ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ:" وَهِيَ الشَّرْبَةُ الَّتِي تُسْكِرُكَ". فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ: هَذَا حَدِيثٌ بَاطِلٌ.
سفیان بن عبدالملک کے سامنے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول یہ روایت ذکر کی گئی کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ وہ گھونٹ ہے جو تمہیں نشہ کر دے۔ تو عبداللہ بن مبارک نے کہا: یہ جھوٹی روایت ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4635]
ترقیم العلمیہ: 4553
تخریج الحدیث: «إسناده باطل، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3388، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17501، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4632، 4634، 4635، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 5079، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24296، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 6477»
«قال الدارقطني: هذا حديث باطل، سنن الدارقطني: (5 / 451) برقم: (4635)_x000D_»

الحكم على الحديث: إسناده باطل