🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4587 ترقیم الرسالہ : -- 4669
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ السَّمِيعِ الْهَاشِمِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْبُسْتَانِيُّ، نَا أَبُو حَفْصٍ الدِّمَشْقِيُّ عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ، نَا سَعِيدٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، مِنْ وَلَدِ عَلِيٍّ، عَنْ بَعْضِ أَهْلِ بَيْتِهِ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ ،" عَنِ النَّبِيذِ؟، فَقَالَتْ: يَا بُنَيَّ، إِنَّ اللَّهَ لَمْ يُحَرِّمِ الْخَمْرَ لاسْمِهَا، وَإِنَّمَا حَرَّمَهَا لِعَاقِبَتِهَا، وَكُلُّ شَرَابٍ يَكُونُ عَاقِبَتُهُ كَعَاقِبَةِ الْخَمْرِ، فَهُوَ حَرَامٌ كَتَحْرِيمِ الْخَمْرِ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب جعفر اپنے خاندان کے کسی شخص کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبیذ کے بارے میں دریافت کیا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے میرے بیٹے! اللہ تعالیٰ نے خمر کو اس کے نام کی وجہ سے حرام قرار نہیں دیا بلکہ اس کے نتیجے کی وجہ سے حرام قرار دیا ہے، تو ہر وہ مشروب جس کا نتیجہ اسی طرح کا ہو، جو شراب کا ہوتا ہے، تو وہ حرام ہو گا، جس طرح شراب حرام ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4669]
ترقیم العلمیہ: 4587
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4669، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«فيه مجهول، نصب الراية لأحاديث الهداية: (4 / 295)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
👤←👥جعفر بن محمد البرذعي
Newجعفر بن محمد البرذعي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
مجهول الحال
👤←👥عمر بن سعيد القرشي، أبو حفص
Newعمر بن سعيد القرشي ← جعفر بن محمد البرذعي
متروك الحديث
👤←👥العباس بن عبد السميع الهاشمي، أبو الفضل
Newالعباس بن عبد السميع الهاشمي ← عمر بن سعيد القرشي
ثقة