سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4606 ترقیم الرسالہ : -- 4688
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُشْكَانَ الْمَرْوَزِيُّ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى السَّرَخْسِيُّ الْقَاضِي، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، نَا عَبْدَانُ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قَالَ: سَأَلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْعُمَرِيُّ، أَبَا حَنِيفَةَ،" عَنِ الشَّرَابِ، قَالَ: حَدَّثُونَا مِنْ قِبَلِ أَبِيكَ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ، قَالَ:" إِنْ رَابَكُمْ فَاكْسِرُوهُ بِالْمَاءِ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ: فَإِذَا تَيَقَّنْتَ وَلَمْ تَرْتَبْ" .
عبداللہ بن مبارک بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر عمری نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے مشروب کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ آپ کے والد کے حوالے سے لوگوں نے ہمیں یہ حدیث سنائی ہے کہ انہوں نے یہ فرمایا تھا: اگر تمہیں اس بارے میں اندیشہ ہو، تو تم پانی کے ذریعے اس کے زور کو توڑ دو، تو عبداللہ بن عمر عمری نے ان سے کہا: جب آپ کو اس بات کا یقین ہے، تو پھر آپ اس میں اوپر نیچے نہ کریں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4688]
ترقیم العلمیہ: 4606
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 4508، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5721، برقم: 5722، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5195، 5196، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17531، 17532، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4683، 4686، 4688،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24349، 24372، 24689»