پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4616 ترقیم الرسالہ : -- 4699
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الصَّنْدَلِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ دَاوُدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ سَكِرَ مِنْ نَبِيذِ تَمْرٍ، فَجَلَدَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ایک شخص کو (آپ کے پاس) لایا گیا جسے کھجور کی نبیذ پینے کی وجہ سے نشہ ہو گیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوڑے لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4699]
ترقیم العلمیہ: 4616
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1991، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5275، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3467، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2284، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11231، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3357، 4699، 4700، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5162، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24489، 29717»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4699 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← عبد الله بن عمر العدوي