یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك
باب: شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4629 ترقیم الرسالہ : -- 4712
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، نَا طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ:" بَلَغَنِي أَنَّ اللَّهَ ذَبَحَ مَا فِي الْبَحْرِ لِبَنِي آدَمَ" .
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں کہ مجھے یہ بات پتا چلی ہے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے): ”اللہ تعالیٰ نے سمندر میں موجود ہر چیز کو اولاد آدم کے لیے ذبح کر دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4712]
ترقیم العلمیہ: 4629
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4712، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«»
«»
Sunan al-Daraqutni Hadith 4712 in Urdu