سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب الأكل من آنية المشركين
باب: مشرکوں کے برتن میں کھانے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4716 ترقیم الرسالہ : -- 4801
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ ، عَنِ الْخُشَنِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّا نُخَالِطُ الْمُشْرِكِينَ وَلَيْسَ لَنَا قُدُورٌ، وَلا آنِيَةٌ غَيْرُ آنِيَتِهِمْ، قَالَ: فَقَالَ: اسْتَغْنُوا عَنْهَا مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَارْحَضُوهَا بِالْمَاءِ فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورُهَا، ثُمَّ اطْبُخُوا فِيهَا" .
سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم لوگ مشرکین کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں، ہماری الگ سے ہنڈیا نہیں ہے اور الگ سے برتن نہیں ہیں۔ راوی کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہو سکے تو ان سے بچنے کی کوشش کرو، لیکن اگر کوئی گنجائش نہ ہو تو اسے پانی کے ساتھ دھو لو، پانی اس کو پاک کر دے گا پھر اس میں (کھانا) پکا لو۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4801]
ترقیم العلمیہ: 4716
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5478، 5488، 5496، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1930، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5879، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 504، 505، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4279، 4316، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 4759، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2855، 2856، 2861، 3839، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1464، 1560، 1560 م، 1796، 1797، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2541، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2831، 3207، 3211، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4801، 4802، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18008، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19937، 24870، 33351»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4801 in Urdu
أبو إدريس الخولاني ← أبو ثعلبة الخشني