🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ الْأَكْلِ مِنْ آنِيَةِ الْمُشْرِكِينَ
باب: مشرکوں کے برتن میں کھانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4724 ترقیم الرسالہ : -- 4810
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ، نَا هَاشِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْجَشَّاشُ ، نَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ، حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ الصَّلْتِ ، عَنْ عَمِّهِ ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أَقْبَلَ رَاجِعًا مِنْ عِنْدَهُ فَمَرَّ عَلَى قَوْمٍ وَوَجَدَ عِنْدَهُمْ رَجُلا مَجْنُونًا فَرَقَاهُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَبَرَأَ فَأُعْطِيَ مِائَةَ شَاةٍ، قَالَ: فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ، قَالَ:" هَلْ قُلْتَ إِلا هَذَا؟، قَالَ: لا، قَالَ: خُذْهَا فَلَعَمْرِي مَنْ أَكَلَ بِرُقْيَةِ بَاطِلٍ، فَلَقَدْ أَكَلْتَهُ بِرُقْيَةِ حَقٍّ" .
خارجہ بن صلت اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت سے واپس جا رہے تھے، تو ان کا گزر کچھ لوگوں کے پاس سے ہوا، انہوں نے ان لوگوں کے پاس ایک دیوانے شخص کو دیکھا، انہوں نے اس پر سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کر دیا، وہ شخص ٹھیک ہو گیا، انہیں ایک سو بکریاں دی گئیں۔ وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو بتایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم نے یہی سورة (فاتحہ) پڑھی تھی؟“ انہوں نے عرض کی: جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تم اسے وصول کر لو، میری زندگی کی قسم! جو شخص کوئی باطل دم کر کے کچھ کھائے گا (وہ غلط ہو گا) تم نے تو اسے حق دم کر کے کھایا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4810]
ترقیم العلمیہ: 4724
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6110، 6111، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2062، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7492، 10804، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3420، 3896، 3901، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4810، 4811، 4812، 4813، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22251، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24052»
«حديث ابن أبي السفر وزكريا أصح، علل الحديث: (6 / 508)»

الحكم على الحديث:
صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علاقة بن صحار التميميصحابي
👤←👥خارجة بن الصلت البرجمي
Newخارجة بن الصلت البرجمي ← علاقة بن صحار التميمي
مقبول.
👤←👥الشعبي
Newالشعبي ← خارجة بن الصلت البرجمي
ثقة ، مشهور ، فقيه فاضل
👤←👥زكريا بن أبي زائدة الوادعي
Newزكريا بن أبي زائدة الوادعي ← الشعبي
ثقة ، وكان يدلس
👤←👥يزيد بن عبد العزيز بن سياه الحماني
Newيزيد بن عبد العزيز بن سياه الحماني ← زكريا بن أبي زائدة الوادعي
ثقة
👤←👥هاشم بن عبد الواحد القيسي
Newهاشم بن عبد الواحد القيسي ← يزيد بن عبد العزيز بن سياه الحماني
👤←👥يوسف بن موسى بن راشد
Newيوسف بن موسى بن راشد ← هاشم بن عبد الواحد القيسي
صدوق
👤←👥عبد الله بن جعفر بن أحمد الصيرفي
Newعبد الله بن جعفر بن أحمد الصيرفي ← يوسف بن موسى بن راشد
Sunan al-Daraqutni Hadith 4810 in Urdu