یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. باب أحاديث القهقهة فى الصلاة وعللها
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 591 ترقیم الرسالہ : -- 602
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْحَرَّانِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَاءَ رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ فَتَرَدَّى فِي حُفْرَةٍ كَانَتْ فِي الْمَسْجِدِ، فَضَحِكَ نَاسٌ مِنْ خَلْفِهِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" . الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ. وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثُ أَيْضًا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ الْبَصْرِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ عَنْ سَلامِ بْنِ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ.
ابوالملیح اپنے والد کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کر رہے تھے، اسی دوران ایک نابینا شخص آیا، جو گڑھے میں گر گیا، یعنی جو کنواں مسجد میں موجود تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے موجود بعض لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ اس حدیث کا راوی حسن بن دینار متروک الحدیث ہے۔ اس روایت کو عبدالرحمن بن عمرو نے بھی نقل کیا ہے، یہ راوی بھی متروک الحدیث ہے، انہوں نے اس روایت کو سلام کے حوالے سے قتادہ کے حوالے سے، ابوالعالیہ کے حوالے سے، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 602]
ترقیم العلمیہ: 591
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 601، 602»
«قال الدارقطني: الحسن بن دينار وابن عمارة ضعيفان وكلاهما أخطأ في الإسناد، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 47)»
«قال الدارقطني: الحسن بن دينار وابن عمارة ضعيفان وكلاهما أخطأ في الإسناد، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 47)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 602 in Urdu
أبو المليح بن أسامة الهذلي ← أسامة بن عمير الهذلي