پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. باب أحاديث القهقهة فى الصلاة وعللها
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 644 ترقیم الرسالہ : -- 655
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ تَوْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ مُعَاذٍ ، نا أَبِي، نا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ، سَمِعَ أَبَا سُفْيَانَ، سَمِعَ جَابِرًا ، يَقُولُ:" لَيْسَ عَلَى مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ وُضُوءٌ" . وَعَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَهُ.
ابوسفیان بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا ہے: ”جو شخص نماز کے دوران ہنس پڑتا ہے، اس پر وضو لازم نہیں ہوتا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 655]
ترقیم العلمیہ: 644
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 647، برقم: 660، 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 655 in Urdu
المثنى بن معاذ العنبري ← جابر بن عبد الله الأنصاري