🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. باب أحاديث القهقهة فى الصلاة وعللها
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 643 ترقیم الرسالہ : -- 654
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سُفْيَانَ ، يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ قَالَ فِي الضَّحِكِ فِي الصَّلاةِ:" لَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةُ الْوُضُوءِ" . وَعَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَهُ.
ابوسفیان نے یہ بات بیان کی ہے، سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نماز کے دوران ہنسنے والے کے بارے میں یہ بات فرمائی ہے: وہ شخص دوبارہ نماز ادا کرے، لیکن دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ شعبی سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 654]
ترقیم العلمیہ: 643
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 647، برقم: 660، 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جابر بن عبد الله الأنصاري، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥طلحة بن نافع القرشي، أبو سفيان
Newطلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري
صدوق حسن الحديث
👤←👥يزيد بن أبي عبيد الأسلمي، أبو خالد
Newيزيد بن أبي عبيد الأسلمي ← طلحة بن نافع القرشي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 654 in Urdu