پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. باب أحاديث القهقهة فى الصلاة وعللها
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 657 ترقیم الرسالہ : -- 668
حَدَّثَنَا الْقَاضِي حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي مُنَاوِلَةَ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ شَرِيكٍ . ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، نا جَدِّي ، نا الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَى مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ إِعَادَةُ وُضُوءٍ، إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ لَهُمْ حِينَ ضَحِكُوا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جو شخص نماز کے دوران ہنس پڑے، اس پر وضو کرنا لازم نہیں ہوتا، یہ حکم ان لوگوں کے لیے تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کر رہے تھے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 668]
ترقیم العلمیہ: 657
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 3766، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 3929»
«قال الزیلعي: وهذا لا يصح، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 47)»
«قال الزیلعي: وهذا لا يصح، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 47)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 668 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري