سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
66. باب التيمم
باب۔ تیمم کا بیان
ترقیم العلمیہ : 681 ترقیم الرسالہ : -- 693
حَدَّثَنَا الْقَاضِيَانِ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَبُو عُمَرَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالا: نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبَانُ، قَالَ: سُئِلَ قَتَادَةُ عَنِ التَّيَمُّمِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ ، يَقُولُ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ" ، وَكَانَ الْحَسَنُ، وَإِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ يَقُولانِ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ". وَحَدَّثَنِي مُحَدِّثٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ". قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَذَكَرْتُهُ لأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ فَعَجِبَ مِنْهُ، وَقَالَ: مَا أَحْسَنَهُ.
ابان نامی راوی بیان کرتے ہیں: قتادہ سے سفر کے دوران تیمم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ بیان کرتے تھے کہ کہنیوں تک کیا جائے گا۔ حسن بصری اور ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: کہنیوں تک (مسح کیا جائے گا)۔ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”کہنیوں تک (تیمم) کیا جائے گا۔“ ابواسحاق نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اس روایت کا تذکرہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے کیا تو انہیں یہ روایت بہت پسند آئی۔ انہوں نے فرمایا: ”یہ کتنی بہترین روایت ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 693]
ترقیم العلمیہ: 681
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 368، 370، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 176، 177، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 73، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1316، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 639، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم:، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 16، 330، 331، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 90، 2720، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 676، 677، 685، 686، 687، 688، 689، 690، 693، 693/2»
«قال ابن حجر: صحح الأئمة وقفه، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 132)»
«قال ابن حجر: صحح الأئمة وقفه، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 132)»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن أبزى الخزاعي ← عمار بن ياسر العنسي