🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. باب التيمم
باب۔ تیمم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 693 ترقیم الرسالہ : -- 704
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، قَالا: نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا يَحْيَى، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" مَا أُمِرَ فِيهِ بِالْغُسْلِ فَعَلَيْهِ التَّيَمُّمُ وَمَا لَمْ يُؤْمَرْ فِيهِ بِالْغُسْلِ تُرِكَ" .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: جس عضو کو دھونے کا حکم ہے اس پر تیمم کرنا لازم ہو گا۔ جس عضو کو دھونے کا حکم نہیں اسے تیمم میں ترک کر دیا جائے گا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 704]
ترقیم العلمیہ: 693
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 704، 705، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1695»