سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
66. باب التيمم
باب۔ تیمم کا بیان
ترقیم العلمیہ : 694 ترقیم الرسالہ : -- 705
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، وَعَبْدُ الْبَاقِي، قَالا: نا إِبْرَاهِيمُ، نا أَبُو بَكْرٍ، نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" أُمِرْنَا بِالتَّيَمُّمِ لِمَا أُمِرْنَا فِيهِ بِالْغُسْلِ" .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: ہمیں اپنے ان اعضاء کا تیمم کرنے کا حکم دیا گیا ہے جن کو (وضو) میں دھونے کا حکم دیا گیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 705]
ترقیم العلمیہ: 694
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 704، 705، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1695»