پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
5. باب فى ماء البحر
باب: سمندر کے پانی کا بیان
ترقیم العلمیہ : 70 ترقیم الرسالہ : -- 74
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، نا هِقْلٌ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَيْتَةُ الْبَحْرِ حَلالٌ، وَمَاؤُهُ طَهُورٌ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”سمندر کا مردار حلال ہے اور اس کا پانی پاک ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 74]
ترقیم العلمیہ: 70
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 503، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 74، 83»
«وقال البخاري: والمثنى ضعيف، التلخيص الحبير فى تخريج أحاديث الرافعي الكبير: 8/1»
«وقال البخاري: والمثنى ضعيف، التلخيص الحبير فى تخريج أحاديث الرافعي الكبير: 8/1»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 74 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي