🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. باب الوضوء والتيمم من آنية المشركين
باب: مشرکین کے برتن میں سے وضو کرنا یا تیمم کرنا۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 767 ترقیم الرسالہ : -- 778
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا أَحْمَدُ، نا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" لَوْ سَالَ عَلَى فَخِذِي مَا انْصَرَفْتُ" . قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي الْبَوْلَ إِذَا كَانَ مُبْتَلًى.
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: اگر وہ میرے زانوں پر بہہ رہا ہو تو پھر میں نماز ختم نہیں کروں گا۔ سفیان نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ اس سے مراد پیشاب ہے، یعنی جب آدمی بیماری میں مبتلا ہو۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 778]
ترقیم العلمیہ: 767
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 124، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 778، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 613، 614»