الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 791 ترقیم الرسالہ : -- 803
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مُصْعَبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الأَوْزَاعِيَّ، يَقُولُ:" عِنْدَنَا هَاهُنَا امْرَأَةٌ تَحِيضُ غُدْوَةً وَتَطْهُرَ عَشِيَّةً" .
اوزاعی بیان کرتے ہیں: ہمارے ہاں ایک خاتون تھی جسے صبح کے وقت حیض آتا تھا اور شام کے وقت وہ پاک ہو جاتی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 803]
ترقیم العلمیہ: 791
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1558، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 803، 3880»