🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 792 ترقیم الرسالہ : -- 804
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَنَّاطُ، نا أَبُو هِشَامٍ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ شَرِيكٍ، وَحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، قَالَ:" أَكْثَرُ الْحَيْضِ خَمْسَ عَشْرَةَ" .
حسن بن صالح بیان کرتے ہیں: حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 804]
ترقیم العلمیہ: 792
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1568، 1569، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 802، 804»