🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 800 ترقیم الرسالہ : -- 812
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ، نا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، قَالَ: رَأَيْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُنْكِرُ حَدِيثَ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ هَذَا، وَسَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، يَقُولُ: لَوْ كَانَ هَذَا صَحِيحًا لَمْ يَقُلِ ابْنُ سِيرِينَ: اسْتُحِيضَتْ أُمُّ وَلَدٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَأَرْسَلُونِي أَسْأَلُ ابْنَ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
شیخ ابوزرعہ دمشقی فرماتے ہیں: میں نے امام أحمد بن حنبل کو دیکھا۔ انہوں نے جلد بن ایوب کی اس روایت کو تسلیم نہیں کیا۔ میں نے امام أحمد بن حنبل کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ وہ فرماتے ہیں: اگر یہ روایت مستند مان لی جائے تو ابن سیرین نے یہ نہیں کہا ہو گا۔ سیدنا انس بن مالک کی ام ولد کو استحاضہ ہو گیا تو ان لوگوں نے مجھے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تاکہ میں یہ مسئلہ دریافت کروں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 812]
ترقیم العلمیہ: 800
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 812، انفرد به المصنف من هذا الطريق»