🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 801 ترقیم الرسالہ : -- 813
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، نا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا ابْنُ حِسَابٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: ذَهَبْتُ أَنَا وَجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ إِلَى الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ فَحَدَّثَنَا بِهَذَا الْحَدِيثِ فِي" الْمُسْتَحَاضَةِ تَنْتَظِرُ ثَلاثًا، خَمْسًا، سَبْعًا، عَشْرًا"، فَذَهَبْنَا نُوفقُهُ، فَإِذَا هُوَ لا يَفْصِلُ بَيْنَ الْحَيْضِ وَالاسْتِحَاضَةِ .
حماد بن زید بیان کرتے ہیں: میں اور جریر بن حازم، جلد بن ایوب کے پاس گئے تو انہوں نے مستحاضہ عورت کے بارے میں یہ روایت سنائی: ”مستحاضہ عورت تین دن، پانچ دن یا سات دن یا دس دن تک انتظار کرے گی، (یعنی ان ایام کو حیض سمجھے گی)۔“ پس ہم ان سے (اس کی) وضاحت لینے لگے تو پتا چلا کہ وہ حیض اور استحاضہ کے درمیان فرق ہی نہیں کرتے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 813]
ترقیم العلمیہ: 801
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 862، 864، 867، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1570، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 806، 807، 808، 809، 811، 813، 814، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 4150»
«قال أحمد بن حنبل: ليس هو شيئا هذا من قبل الجلد بن أيوب، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 119)»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حماد بن زيدثقة ثبت ، فقيه.
👤←👥محمد بن عبيد بن حساب الغبري
Newمحمد بن عبيد بن حساب الغبري ← حماد بن زيد
ثقة
👤←👥الحسن بن رشيق العسكري
Newالحسن بن رشيق العسكري ← محمد بن عبيد بن حساب الغبري
محدث صادق
Sunan al-Daraqutni Hadith 813 in Urdu