پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. باب ذكر الإقامة واختلاف الروايات فيها
اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
ترقیم العلمیہ : 902 ترقیم الرسالہ : -- 914
ثنا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ مُؤَذِّنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي مَحْذُورَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ أَبَا مَحْذُورَةَ يُحَدِّثُ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ" .
سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھنے کی ہدایت کی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 914]
ترقیم العلمیہ: 902
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 379، وابن الجارود فى "المنتقى"، 180، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 377، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1680، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 628، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 500، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 191، 192، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 708، 709، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 901، 902، 903، 904، 905، 907، 908، 909، 910، 912، 913، 914، 948، 949، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15612»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 914 in Urdu
عبد الملك بن أبي محذورة الجمحي ← أبو محذورة القرشي