پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. باب ذكر الإقامة واختلاف الروايات فيها
اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
ترقیم العلمیہ : 903 ترقیم الرسالہ : -- 915
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ التُّبَّعِيُّ ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُرَتِّلَ الأَذَانَ وَنَحْذِفَ الإِقَامَةَ" .
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہدایت کی تھی: ”ہم اذان ٹھہر ٹھہر کر دیا کریں اور اقامت کے کلمات تیزی سے ادا کیا کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 915]
ترقیم العلمیہ: 903
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 915، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5030»
«قال ابن حجر: وفيه عمرو بن شمر وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 359)»
«قال ابن حجر: وفيه عمرو بن شمر وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 359)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 915 in Urdu
سويد بن غفلة الجعفي ← علي بن أبي طالب الهاشمي