الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب ما جاء فى فضل الصلاة مطلقا
علی الاطلاق نماز کی فضیلت کے بارے میں
حدیث نمبر: 1034
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ آخِرُ كَلَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ، اتَّقُوا اللَّهَ فِيمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ) )
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آخری کلام یہ تھا: نماز کو لازم پکڑنا، نماز کو لازم پکڑنا اور اپنے غلاموں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈر کر رہنا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1034]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 5156، وابن ماجه: 2698، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 585 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 585»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 1034 in Urdu