الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. بَابُ فِي بَعْضِ مَا وَرَدَ فِي فَضْلِهِ ﷺ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 11112
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”أُوتِيتُ بِمَقَالِيدِ الدُّنْيَا عَلَى فَرَسٍ أَبْلَقَ عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ مِنْ سُنْدُسٍ“
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (مجھے ایسا منظر دکھایا گیا گویا کہ) ایک خوبصورت گھوڑا ہے، اس پر نفیس قسم کا ریشم ہے، اور اس پر دنیا بھر کے خزانوں کی چابیاں رکھی ہوئی ہیں اور وہ مجھے عطا کی گئی ہیں۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11112]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، ابو الزبير محمد بن مسلم مدلس وقد عنعن، أخرجه ابن حبان: 6364، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14513 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14567»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 11112 in Urdu