الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ مَا جَاءَ فِي ذِكْر مَنْ تَزَوَّجَهُنَّ أَوْ وَهَبَهُن أَنْفُسَهُنَّ ﷺ وَلَمْ يَدْخُلْ بِهِنَّ أَوْ وَعَدَ بِزَوَاجِهِنَّ
ان خواتین کا تذکرہ جن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح کیا،یا جنہوں نے اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہبہ کر دیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ خلوت اختیار نہیں کییا وہ خواتین کہ جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح کا وعدہ کیا
حدیث نمبر: 11470
عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ أَنَّهَا كَانَتْ مِمَّنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
سیدہ ام شریک رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ وہ ان خواتین میں سے ہے، جنھوں نے اپنے آ پ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہبہ کیا تھا۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11470]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، اخرجه النسائي في الكبري: 8928، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27621 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 28173»
وضاحت: فوائد: … خاتون کا اپنے آپ کو کسی کے لیے ہبہ کر دینا،یہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاصہ تھا، یعنی خواتین اپنے آپ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہبہ سکتی تھیں، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مرضی ہوتی تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے خود نکاح کر لیںیا کسی سے کروا دیں۔
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 11470 in Urdu