الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. الباب الأول فيما جاء أن النبى لم يتخلف قبل وفاته
(باب اول) اس امر کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں کسی کو اپنا خلیفہ نامزد نہیں فرمایا
حدیث نمبر: 12024
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ آخَرَ) عَنْ سَهْلٍ أَبِي الْأَسَدِ، عَنْ بُكَيْرٍ الْجَزَرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كُنَّا فِي بَيْتِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى وَقَفَ فَأَخَذَ بِعِضَادَةِ الْبَابِ فَقَالَ: ”الْأَئِمَّةُ مِنْ قُرَيْشٍ … الخ.“
۔ (دوسری سند) سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم ایک دفعہ ایک انصاری کے گھر میں تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آکر دروازے کی چوکھٹ کے بازوکو پکڑ کر کھڑے ہوگئے اور فرمایا: حکمران قریش میں سے ہوں گے، …۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12024]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12931»
الحكم على الحديث: انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12931
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12024 in Urdu