علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. الفضل الخامس فيما جاء فى تاريخ قتله والصلاة عليه ودفنه ومدة خلافته رضى الله عنه
فصل پنجم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان
حدیث نمبر: 12280
وَعَنْ مُعْتَمِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ قَالَ أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ أَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ فِي أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ
معتمر بن سلیمان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میرے والد سلیمان نے کہا کہ ابو عثمان نے ان کو بیان کیا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ درمیان والے یوم تشریق کو شہید ہو گئے۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12280]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، اخرجه ابن سعد: 3/ 79، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 546 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 546»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12280 in Urdu