الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. الفضل الخامس فيما جاء فى تاريخ قتله والصلاة عليه ودفنه ومدة خلافته رضى الله عنه
فصل پنجم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان
حدیث نمبر: 12281
وَعَنْ قَتَادَةَ أَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ وَهُوَ ابْنُ تِسْعِينَ سَنَةً أَوْ ثَمَانٍ وَثَمَانِينَ
قتادہ سے روایت ہے کہ شہادت کے وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی عمر نو ے یا اٹھاسی برس تھی۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12281]
تخریج الحدیث: «اسناده منقطع، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 547 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 547»
وضاحت: فوائد: … سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی کل عمر کے بارے میں مختلف اقوال منقول ہیں، حافظ ابن کثیر نے کہا کہ ان کی عمر بیاسی برس سے زیادہ تھی۔
الحكم على الحديث: اسناده منقطع
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12281 in Urdu