🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. الفضل الخامس فيما جاء فى تاريخ قتله والصلاة عليه ودفنه ومدة خلافته رضى الله عنه
فصل پنجم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12284
وَعَنْ أُمَيَّةَ بْنِ شِبْلٍ وَغَيْرِهِ قَالَ وَلِيَ عُثْمَانُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ وَكَانَتِ الْفِتْنَةُ خَمْسَ سِنِينَ
امیہ بن شبل وغیرہ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بارہ سال خلیفہ رہے اور پانچ سال تک فتنہ برپا رہا۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12284]
تخریج الحدیث: «اسناده منقطع، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 544 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 544»

الحكم على الحديث: اسناده منقطع


Al-Fath al-Rabbani Hadith 12284 in Urdu