علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. الفضل الخامس فيما جاء فى تاريخ قتله والصلاة عليه ودفنه ومدة خلافته رضى الله عنه
فصل پنجم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان
حدیث نمبر: 12283
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فَرُّوخَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ شَهِدْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ دُفِنَ فِي ثِيَابِهِ بِدِمَائِهِ وَلَمْ يُغْسَلْ
عبداللہ بن فروخ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے جنازے میں شریک تھا، انہیں ان کے خون آلود کپڑوں میں دفن کیا گیااور انہیں غسل بھی نہیں دیا گیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12283]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، محبوب بن محرز ضعّفه الدارقطني، وابراهيم بن عبد الله بن فروخ مجھول، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 531 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 531»
وضاحت: فوائد: … جس انداز میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شہید ہوئے، ایسے شہید تجہیز و تکفین عام میت کی طرح ہوتی ہے، میدان جنگ میں ہونے والے شہید کے احکام مختلف ہیں۔
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12283 in Urdu