یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. الباب الثاني ما جاء فى المسجد الحرام وهو مسجد مكة
باب دوم: مسجد حرام یعنی مکہ کی مسجد کا تذکرہ
حدیث نمبر: 12600
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ”خَيْرُ مَا رُكِبَتْ إِلَيْهِ الرَّوَاحِلُ مَسْجِدُ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَمَسْجِدِي.“
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جن مقامات کی طرف اونٹوں پر سفر کیا جاتا ہے، ان میں سے سب سے افضل اور بہترین مقامات ابراہیم علیہ السلام کی مسجد اور میری مسجد ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الفضائل/حدیث: 12600]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، اخرجه البزار: 1075، وابويعلي: 2266، والنسائي في الكبري: 11347، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14612 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14667»
وضاحت: فوائد: … ابراہیم علیہ السلام کی مسجد سے مراد مسجد ِ حرام ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد سے مراد مسجد ِ نبوی ہے۔
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12600 in Urdu