🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. الْفَضْلُ الثَّالِثُ فِي فَضْلٍ عَمَّانَ وَعَدَنَ وَأَهْلِهَا
فصل سوم: عمان، عدن اور وہاں کے باشندوں کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12746
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ”إِنِّي لَأَعْلَمُ أَرْضًا يُقَالُ لَهَا عَمَّانُ يَنْضَحُ بِنَاحِيَتِهَا الْبَحْرُ بِهَا حَيٌّ مِنَ الْعَرَبِ لَوْ أَتَاهُمْ رَسُولِي مَا رَمَوْهُ بِسَهْمٍ وَلَا حَجَرٍ“
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں عمان نامی ایک سرزمین کو جانتا ہوں، جس کے ایک پہلو میں سمندر بہتا ہے، وہاں عرب کا ایک ایسا قبیلہ آباد ہے، اگرمیرا نمائندہ ان کے پاس جاتا تو وہ اس پر نہ تیر چلاتے اور نہ پتھر مارتے۔ [الفتح الربانی/كتاب الفضائل/حدیث: 12746]
تخریج الحدیث: «صحيح بشاھده، وھذا اسناد ضعيف لانقطاعه، ابولبيد لمازة بن زبار لم يدرك عمر ولا ابابكر، اخرجه ابويعلي: 106، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 308 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 308»

الحكم على الحديث:
صحيح بشاھده


Al-Fath al-Rabbani Hadith 12746 in Urdu